میں کئی دنوں سے ایک ایسے فورم کی تلاش میں تھا جہاں میں اپنی تحریریں شئیر کرسکوں اور مختلف موضوعات کا مطالعہ کرسکوں ۔
اردو ویب   میرے اور میرے جیسے بہت سے لوگوں کے لیے بہترین پلیٹ فورم ثابت ہوا ۔
اردو ویب کی پندرہویں سالگرہ پر  تمام اردو محفلین کو سالگرہ مبارک۔