اردو محفل كا نام خط ثلث

باسم

محفلین
ایڈمنز متوجہ ہوں
ربط حذف کیجیے
مگر پہلا والا دوسرا نہیں کیونکہ وہ پرنٹ فیکٹری ٹرائل ورژن ہے
 

نبیل

تکنیکی معاون
جی حذف کر دیا ہے۔

راجہ، یہ سینٹر میں لکھا ہوا ٹیکسٹ تحریری شکل میں ہے۔ اسے تصویری شکل میں بدلنا ممکن ضرور ہے لیکن فی الحال اس کی ضرورت نہیں ہے۔

محسن، دراصل میں ہیڈر کے بائیں جانب ایک اور امیج شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں جس میں اہم روابط گرافک لنک کی شکل میں موجود ہوں گے۔
 

باسم

محفلین
بہت عمدہ
کلک میں میں نے ایسا ہی کچھ میں نے اردو ویب کیلیےبھی کیا ہے یعنی اردو ویب کیلیے لوگو
انتظار میں رہیے فراغت پر بھیجتا ہوں
 

پاکستانی

محفلین
پاکستانی نے کہا:
اجنبی نے کہا:
راسخ نے لکھا ہے۔۔۔
یہ میں نے کلک کے ذریعہ لکھا تھا

محترم راسخ یہ کلک کیا کوئی پروگرام ہے؟ اس کا کوئی ربط وغیرہ؟

محسن حجازی نے کہا:
راسخ میں کلک میں موجود فونٹس کو اردو دنیا تک لانے کےلیے بہت بے چین‌ ہوں براہ کرم اس سلسلے میں کچھ مدد کیجیے اور وہ کچھ اس طرح کہ چلتا ہوا کلک، اور اگر اس کے کچھ ٹیوٹوریلز موجود ہوں تو ضرور دیجیے۔


رانا صاحب / محسن بھائی ان کے لنک مجھے عبدالرحمٰن بھائی نے دیئے تھے، یہاں پھر آپ کی سہولت کے لئے دے رہا ہوں۔

پروگرام
(حذف)ٕٕٔ
پرنٹ فیکٹری
http://www.abofares.com/upload/print factory.zip

باقی اگر ان کے مزید لوازمات چاہیے ہوں تو مجھے ذپ کر دیجئے گا۔

معافی چاہتا ہوں۔
 
الف نظامی نے کہا:
235_1_2.jpg

تصویر میں موجود نشان زدہ متن کو بھی خط ثلث میں لکھ دیں۔

انشاء اللہ عنقریب
نبیل بھائی
آپ مجھے سائز بتادیں
والسلام
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
دراصل ہیڈر کا کوئی فکسڈ سائز نہیں ہے۔ کے بیک گراؤنڈ میں ایک گرافک سے fill کیا گیا ہے۔ یہ گرافک میں ذیل میں شامل کر رہا ہوں۔
3_bg_header_1.gif
یہ گرافک آپ فورم کے ہیڈر پر رائٹ کلک کرکے Save backgroung as کے ذریعے بھی محفوظ کر سکتے ہیں۔
 

شاکرالقادری

لائبریرین
محسن حجازی نے کہا:
راسخ میں کلک میں موجود فونٹس کو اردو دنیا تک لانے کےلیے بہت بے چین‌ ہوں براہ کرم اس سلسلے میں کچھ مدد کیجیے اور وہ کچھ اس طرح کہ چلتا ہوا کلک، اور اگر اس کے کچھ ٹیوٹوریلز موجود ہوں تو ضرور دیجیے۔
راسخ بہت کامیاب ڈیزائن ہے مبارک ہو!
محسن حج۔۔۔ازی!
آپ کو آپکے اس عزم میں کامیابی کے لیے دعائیں دیتا ہوں
کلک کے علاوہ ایک اور سافٹ وئر ہے نامہ نگار اس میں نستعلیق کے تین انداز کتابت شامل ہیں
گلستان
مہستان
اور
تحریری
اس کے علا ایک اور سافٹ وئر ہے چلیپا
اس میں بھی نستعلیق خوب ہے
یاد رہے کہ ان دونوں کا نستعلیق کلک سے زیادہ بہتر ہے
اس کے علاوہ ایم ایس ورڈ 2003 کے لیے بھی ایک نستعلیق فونٹ موجود ہے
ایرانی طرز کا وہ میں آپ کو ارسال کردونگا
اگر اس میں اردو سپورٹ سامل ہو تو بڑا مزا آجائے گا
کلک کے متعلق یہ بتایئے کہ آپ کے پاس سافٹ ویئر موجود ہے یا نہیں
 

wahab49

محفلین
بہت خوبصورت ھے۔
ایک بات تو بتائیں۔ یہ لوگو بنایا کیسے تھا آپ نے؟؟

مدد پلیززززززززززز
 
Top