ساتویں سالگرہ اردو محفل - صرف ایک شعر میں

محمداحمد

لائبریرین
خوبصورت محفل کے نام ایک شعر تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ

اجالے پیاری "محفل " کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے

محفل میں شمولیت اختیار کرنے کے بعد مجھے محسوس ہوا کہ ایسی محفل کی ہی مجھے تلاش تھی

"اردو محفل " کا شکریہ

بہت شکریہ مہ جبیں صاحبہ،

محفل میں آنے کے بعد مجھے بھی یہی احساس ہوا ۔ :)
 

محمداحمد

لائبریرین
محمداحمد ٹیگ کی اطلاع نہیں ملی لیکن پھر بھی ہم حاضر ہیں
شعر تو نہیں کہ سکتی البتہ داد بھرپور دونگی :) اور مکرر مکرر اور واہ واہ بھی کہ سکتی ہوں ویسے :p

بہت شکریہ۔۔۔!

شعر بھلے سے نہ لکھیے، لیکن اس دھاگے میں آپ کی موجودگی بہت ضروری ہے۔ :D

محفل کے لئے نثر میں بھی کچھ نہ کچھ لکھا جا سکتا ہے۔ :)
 

تعبیر

محفلین
بہت شکریہ۔۔۔ !

شعر بھلے سے نہ لکھیے، لیکن اس دھاگے میں آپ کی موجودگی بہت ضروری ہے۔ :D

محفل کے لئے نثر میں بھی کچھ نہ کچھ لکھا جا سکتا ہے۔ :)

جی ضرور ان شاءاللہ آتی جاتی رہوں گی اب تو راستہ دیکھ لیا ہے :D
نثر میں :eyerolling: آپ مجھے با ادب بنا کر رہیں گے لگتا ہے :laughing: چلیں سوچتی ہوں :)
 
Top