اردو متن لکھنے میں دقّت

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عباس

محفلین
میں فائر فاکس (ورژن ۱۔۰۔۴) ا ستعمال کر رھا ہوں اورایک دفعہ پیغام لکھنے کے بعد مجھے اردو متن کا نٹنے چھا نٹنے میں خاصی دقت محسو س ہو رہی ہے، یہ کمی براوزر کی وجھہ سے ھے یا پھر edit control میں کچھ خا میاں ہیں؟ کوئی اور ہے جو میری کشتی کا مسا فر ہو؟

محسو س کیجے اوپر متن میں ورژن لکھنے کے بعد خالی جگہ اور انگریزی کے لفظ کے بعد ۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
عباس، نشاندہی کا شکریہ۔ میں وقت ملنے پر اس فورم کو فائر فاکس میں بھی ٹیسٹ کروں گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top