اردو لینکس پروجیکٹ کے لیے ڈیسک ٹاپ کا انتخاب

اردو لینکس میں کون سا ڈیسک ٹاپ ہونا چاہیے؟


  • Total voters
    21

ابو یاسر

محفلین
مکی بھائی، اساک پیکے اے بھائی کی مہربانی سے اور انکے بلاگ کے مطالعے کے بعد میں نے اگر کسی اردولینکس کو چیک کیا تو وہ تھا ایل ایکس ڈی
اس لیے میں نے ایل ایکس ڈی پر ووٹ کیا
مجھے زیادہ اس کی جانکاری بھی نہیں مگر قدرے ہلکا ہے اور جلد ی سے انسٹال ہوجاتا ہے
 
Top