اردو شاعری میں پائی جانے والی خامیوں سے متعلقہ اصطلاحات

ایک مثنوی میں اگر ایک شعر میں ایک لفظ دونوں مصرعوں میں میں آ جائے تو کیا یہ شعر درست ہوگا؟ کیونکہ قافیہ تو ہم آواز ہوتا ہے۔ ایک ہی لفظ جب دہرایا جائے تو وہ ردیف کہلاتا ہے۔ اگر اس شعر میں قافیہ نہیں ہے تو کیا ردیف لے آنا درست ہے؟ اگر یہ درست نہیں ہے تو اس خامی کےلیے کون سی اصطلاح استعمال ہوگی۔
علاوہ ازیں شاعری میں پائی جانے والی خامیوں کے حوالے سے اصطلاحات کے حوالے کوئی کتاب ہو تو اس کے بارے میں بھی کوئی آگاہ کر دیا جائے
 
Top