اردو سکائی ڈاٹ کام پر اردو نیوز بلٹن کا اجرا

گوہر

محفلین
اردو سکائی ڈاٹ کام پرآڈیو اردو نیوز بلٹن کا اجرا کر دیا گیا ہے ۔ جلد ہی ویڈیوز کا سلسلہ بھی شرع کر دیا جائے گا جو کہ شخصیات کے انٹرویوز پر مبنی ہوگا۔
یہ سلسلہ اردو سکائی ڈاٹ کام کے پبلش ہونے کے پہلے کامیاب سال پر شروع کیا گیا ۔ یاد رہے اردو سکائی ڈاٹ کام نے 14 اگست 2010 کو انٹرنیٹ کی دنیا میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی ۔۔
 
Top