اگر آپ یہ دھاگہ کھولیں تو اس کے بالکل نیچے "مشابہ موضوعات" پر نظر ڈال لیں۔ وہاں اردو سلیکس انسٹال کیسے کریں اور اس طرح کے کچھ اور دھاگے موجود ہیں جن میں اس بارے میں معلومات دی گئی ہیں۔
وسلام
محتر م اگر آپ کے پاس Nero سی ڈی برنر ہے تو یہ آپ کو iso امیج کے طور پر نظر ائی گی ۔ اگر نہیں ہے تو یہ اپ کو زپ میں یا ون رار کے فارمیٹ میں نظر آئی گی ۔
اس کو سب سے پہلے سی ڈی پر برن کریں ۔ اور سی ڈی سے بوٹ کریں تو یہ چلے گی ۔
اور یہ سی ڈی پر برن ہونے میں صرف 15 منٹ سے زیادہ نہیں لیتی ۔