اردو سلیکس ڈاونلوڈ کریں

اکرام

محفلین
السلام علیکم دوستو

آپ لوگو ں کے لے ایک خبر ہے کے ہم سب کے محترم مکی بھائی نے ارود سلیکس بنائی ہے ۔
جو محفل پر ہی اپ لوڈ ہے


ڈان لوڈ

snapshot1wx7.png


اس کے بارے میں اس فورم میں معلومات مل سکتی ہیں

اردو کوڈر

دعا گو

اکرام
 

دوست

محفلین
محمد علی مکی اردو محفل کے بڑے فعال رکن ہیں اور اردو ویب پر ہی اسے ڈاؤنلوڈنگ کے لیے رکھا گیا ہے۔
:)
 

دوست

محفلین
اگر آپ یہ دھاگہ کھولیں تو اس کے بالکل نیچے "مشابہ موضوعات" پر نظر ڈال لیں‌۔ وہاں‌ اردو سلیکس انسٹال کیسے کریں‌ اور اس طرح کے کچھ اور دھاگے موجود ہیں‌ جن میں اس بارے میں‌ معلومات دی گئی ہیں۔
وسلام
 

اکرام

محفلین
میں نے ڈاؤنلوڈ کرلیا ہے۔
یہ انسٹال کیسے ہوگا؟؟؟

السلام علیکم دوستو

محتر م اگر آپ کے پاس Nero سی ڈی برنر ہے تو یہ آپ کو iso امیج کے طور پر نظر ائی گی ۔ اگر نہیں ہے تو یہ اپ کو زپ میں یا ون رار کے فارمیٹ میں نظر آئی گی ۔
اس کو سب سے پہلے سی ڈی پر برن کریں ۔ اور سی ڈی سے بوٹ کریں تو یہ چلے گی ۔
اور یہ سی ڈی پر برن ہونے میں صرف 15 منٹ سے زیادہ نہیں لیتی ۔

اور یہ لائیو سی ڈی ہے ۔

دعا گو

اکرام
 
Top