اردو زبان کی تاریخ -مطبع مجتبائی دہلی 1930

اس کتاب میں اختصار کے ساتھ اور نہایت سادہ اور دلچسپ پیرایہ میں اردو کی ابتدا اور عہد بعہد کی ترقی کا حال دیا گیا ہے اور ہر دورکے نمونے بھی معہ تاریخی واٖقعات کے شامل کر دیے گئے ہیں لڑکوں اور لڑکیوں اور خصوصا مستورات کے پڑھنے کے لیے یہ کتاب بہت مفید ثابت ہو گی
پہلا باب -اردو زبان کا ماخذ -1
دوسرا باب - مختلف پراکرت زبانیں اور دیسی بولیاں -8
تیسرا باب - ملک ہند میں مسلمانوں کا دخل -15
چوتھا باب - مسلمان بادشاہوں کی زبان - 18
پانچواں باب - ہندی پر عربی اور فارسی زبانوں کا اثر -23
ساتواں باب - اردو زبان کا شروع 1001 سے 1206 تک - 38
آٹھواں باب - پرانی اردو کا زمانہ 1206 سے 1526 تک - 47-60
 
Top