اردو جملہ کنورٹنگ، مدد درکار ہے۔۔۔

سائل

محفلین
سلام،
میرے پاس جملہ انگلش ورژن انسٹالڈ ہے تو کیا میں یہاں سے جملہ اردو ڈائونلوڈ کرکے اردو لینگویج فائلز اپ ڈیٹ کر دوں تو صحیح ہے؟ یا مکمل اردو پیکج پھر سے انسٹال کرنا پڑے گا؟

مزید کسی جملہ تھیم کو اردو کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ تھیم کی انڈکس ڈاٹ پی ایچ پی فائل کی اسکرال ڈائریکشن تبدیل کی جائے گی اور انگلش الفاظ کا اردو ترجمہ درج کیا جائے؟ کیا یہی طریقہ ہے یا کچھ مزید بھی ہے تو برائے کرم بتا دیں۔

ایک سوال میں نے پہلے پوسٹ کیا ہے پی ایچ پی مائی ایڈمن سے نیا ڈیٹا بیس بنانے کا۔ اگر اُس کا جواب کسی کو معلوم تو برائے کرم وہ بھی پوسٹ کر دیں۔ ابھی تو میں نے سی پینل کے ساتھ ڈریم ہوسٹ پینل بھی استعمال کر لیا۔ پی ایچ پی مائی ایڈمن میں وہی صورتحال ہے۔

(یہ سوال میں نے پہلے سوال آپ کے جواب ہمارے سیکشن میں پوسٹ کیا ہے۔ ابھی سوچا پتہ نہیں جملہ ماہرین وہاں جاتے بھی ہیں یا نہیں)
 

زیک

مسافر
لینگویج فائلوں کے علاوہ آپ کو اسے utf-8 میں بھی تبدیل کرنا پڑے گا کہ جملہ 1.0 کی ڈیفالٹ اینکوڈنگ یونیکوڈ نہیں ہے۔
 

سائل

محفلین
مدد کا شکریہ۔۔

کیا جملہ 1.5 کی ڈیفالٹ انکوڈنگ utf-8 ہے؟

کسی جملہ تھیم کو اردو کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ تھیم کی انڈکس ڈاٹ پی ایچ پی فائل کی اسکرال ڈائریکشن تبدیل کی جائے گی اور انگلش الفاظ کا اردو ترجمہ درج کیا جائے؟ کیا یہی طریقہ ہے یا کچھ مزید بھی ہے تو برائے کرم بتا دیں۔
 
Top