اردو ترجمہ درکار ہے

طمیم

محفلین
درج ذیل عبارت کا اردو ترجمہ درکار ہے ۔
سپردم بتو مائیہ خویش را
تو دانی حساب کم وبیش را

 

سید عاطف علی

لائبریرین
لفظی ترجمہ اس طرح ہو گا۔
میں نے اپنی پونجی تیرے سپرد کردی۔
(کیونکہ) تو کمی زیادتی کے ہر حساب کو (یعنی ہر چھوٹی بڑی شیء کو) جانتا ہے۔
 
Top