میں اردو میں بلاگ بنانا چاہتا ہوںمگر اردو میں بلاگ کیسے بنایا جاتا ہے؟
محمد بلال اعظم لائبریرین فروری 22، 2012 #1 میں اردو میں بلاگ بنانا چاہتا ہوںمگر اردو میں بلاگ کیسے بنایا جاتا ہے؟
محمدصابر محفلین فروری 22، 2012 #2 آپ پہلے ورڈ پریس یا بلاگر پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیں۔ پھر اگلا سوال یہیں پر کریں۔
محمد بلال اعظم لائبریرین فروری 22، 2012 #3 محمد صابر بھائی میرا دونوں ویب سائٹس پہ اکا ئو نٹ بناہوا ہے،
الف عین لائبریرین فروری 23، 2012 #4 تم اپنے ہم نام بلال کی http://mbilalm.comپر دیکھو، ایک مکمل ای بک ہے اسی موضوع پر، جو یہاں بھی ہے، اسی زمرے میں۔ تلاش کر لیں
تم اپنے ہم نام بلال کی http://mbilalm.comپر دیکھو، ایک مکمل ای بک ہے اسی موضوع پر، جو یہاں بھی ہے، اسی زمرے میں۔ تلاش کر لیں
محمد بلال اعظم لائبریرین فروری 23، 2012 #5 الف عین صاحب بہت بہت شکریہ، میں دیکھتا ہو،آپ نے میری مشکل حل کر دی۔