تاسف اردو اور پنجابی زبان کی شاعرہ اور ادیبہ،ریڈیو پاکستان کی سابق ڈپٹی کنٹرولرنسرین انجم بھٹی کی وفات

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاسمن

لائبریرین
ریڈیو پاکستان کی سابق ڈپٹی کنٹرولر،اردو اور پنجابی کی معروف شاعرہ ، ادیبہ۔مترجم اور براڈ کاسٹر26 جنوری 2016 کو اللہ کو پیاری ہو گئیں۔آپ 26 جنوری ہی کے دن 1943 میں پیدا ہوئی تھیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top