اردو انسائیکلوپیڈیا کی ویب پر یونیکوڈ اردو میں دستیابی

محمد شعیب نے 'استقبالیہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اپریل 13, 2014

  1. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,853
    موڈ:
    Busy
    کچھ منصوبہ کے جانب بھی توجہ فرمائیں جس کے لیے یہ گفتگو چھیڑی ہے :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,154
    ہمارا خیال ہے کہ یہاں ہو رہی کچھ گفتگو علیحدہ لڑی میں منتقل کر دی جانی چاہیے، احباب کی کیا رائے ہے؟ :) :) :)
     
    • متفق متفق × 3
  3. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,853
    موڈ:
    Busy
    مثلا کس گفتگو کی طرف اشارہ ہے؟ :) :)
     
  4. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,154
    نئی منصوبہ بندی کے حوالے سے جو بھی بات ہوئی ہے اس کو علیحدہ کر دیا جائے تو احباب ان کتابوں کا ذکر جاری رکھ سکیں گے جن سے وہ متاثر ہوئے۔ :) :) :)
     
    • متفق متفق × 1
  5. محمد شعیب

    محمد شعیب محفلین

    مراسلے:
    1,853
    موڈ:
    Busy
    جی ہمارے خیال میں بہتر رہے گا :) :)
     
  6. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,364
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    کسی مثبت پیش قدمی کا ارادہ نظر آ رہا ہے احباب کا :)
     
  7. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    ایں خیال است و محال است و جنون:)
     
  8. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,364
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    کیا سابقہ تجربات یہی کہانی کہتے ہیں ؟ :)
     
  9. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
  10. فلک شیر

    فلک شیر محفلین

    مراسلے:
    7,364
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh

اس صفحے کی تشہیر