کچھ منصوبہ کے جانب بھی توجہ فرمائیں جس کے لیے یہ گفتگو چھیڑی ہےشکریہ۔ Jdownloader میں ڈاؤنلوڈ کیلئے لگا دیا ہے![]()
کچھ منصوبہ کے جانب بھی توجہ فرمائیں جس کے لیے یہ گفتگو چھیڑی ہےشکریہ۔ Jdownloader میں ڈاؤنلوڈ کیلئے لگا دیا ہے![]()
مثلا کس گفتگو کی طرف اشارہ ہے؟ہمارا خیال ہے کہ یہاں ہو رہی کچھ گفتگو علیحدہ لڑی میں منتقل کر دی جانی چاہیے، احباب کی کیا رائے ہے؟![]()
![]()
![]()
نئی منصوبہ بندی کے حوالے سے جو بھی بات ہوئی ہے اس کو علیحدہ کر دیا جائے تو احباب ان کتابوں کا ذکر جاری رکھ سکیں گے جن سے وہ متاثر ہوئے۔مثلا کس گفتگو کی طرف اشارہ ہے؟![]()
![]()
جی ہمارے خیال میں بہتر رہے گانئی منصوبہ بندی کے حوالے سے جو بھی بات ہوئی ہے اس کو علیحدہ کر دیا جائے تو احباب ان کتابوں کا ذکر جاری رکھ سکیں گے جن سے وہ متاثر ہوئے۔![]()
![]()
![]()
ایں خیال است و محال است و جنونکسی مثبت پیش قدمی کا ارادہ نظر آ رہا ہے احباب کا![]()
کیا سابقہ تجربات یہی کہانی کہتے ہیں ؟ایں خیال است و محال است و جنون![]()