اردو اشعار میں انگریزی الفاظ

جاسمن

لائبریرین
مرےپیچھےکتابیں ہیں ، مرے آگے زمانہ ہے
میں دونوں کی پڑھائ ففٹی ففٹی کرتارہتاہوں
اعتبارساجد
 

یاز

محفلین
قہقہوں سے تو زمانہ ہوا، محروم ہیں لب
اور فسانے میں مرا رول ہے جوکر والا
 

یاز

محفلین
جیسا میں ہوں، مرے چہرے کی ہنسی جیسی ہے
غور سے دیکھ کہ ہوتے نہیں جوکر ایسے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top