مرےپیچھےکتابیں ہیں ، مرے آگے زمانہ ہے میں دونوں کی پڑھائ ففٹی ففٹی کرتارہتاہوں اعتبارساجد
جاسمن لائبریرین مارچ 9، 2024 #1 مرےپیچھےکتابیں ہیں ، مرے آگے زمانہ ہے میں دونوں کی پڑھائ ففٹی ففٹی کرتارہتاہوں اعتبارساجد
یاز محفلین گذشتہ روز بوقت 10:39 شام #2 قہقہوں سے تو زمانہ ہوا، محروم ہیں لب اور فسانے میں مرا رول ہے جوکر والا
گُلِ یاسمیں لائبریرین گذشتہ روز بوقت 10:43 شام #3 وصل کی رات جو محبوب کہے گڈ نائٹ قاعدہ یہ ہے کہ انگلش میں دعا دی جائے
یاز محفلین گذشتہ روز بوقت 10:53 شام #4 جیسا میں ہوں، مرے چہرے کی ہنسی جیسی ہے غور سے دیکھ کہ ہوتے نہیں جوکر ایسے