تعارف اردو ادب سے لگن ہے۔اور ابھی شاعری کی الف ب سیکھ رہا ہوں۔۔۔ااس فورم کو دیکھا اور شامل ہو گیا

کاشف جامی

محفلین
نہ دل بھرا نہ نظربھری تجھے دیکھنے کے بعد
حجر بڑھا،طلب بڑھی تجھے دیکھنے کے بعد۔
انگاریاں ، چنگاریاں تجھے دیکھنے کے بعد
مدہوشیاں ، خاموشیاں تجھے دیکھنے کےبعد۔

مہربانی کرکے ان اشعار کی اصلاح فرما دیں۔ان میں کیا غلطیاں ہیں
 

عرفان سعید

محفلین
نہ دل بھرا نہ نظربھری تجھے دیکھنے کے بعد
حجر بڑھا،طلب بڑھی تجھے دیکھنے کے بعد۔
انگاریاں ، چنگاریاں تجھے دیکھنے کے بعد
مدہوشیاں ، خاموشیاں تجھے دیکھنے کےبعد۔

مہربانی کرکے ان اشعار کی اصلاح فرما دیں۔ان میں کیا غلطیاں ہیں
اصلاح چاہتے ہیں تو ان اشعار کو یہاں پوسٹ کریں۔

اِصلاحِ سخن
 

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
خوش آمدید جناب کاشف صاحب۔ اُمید ہے کہ آپ کو یہاں کا ادبی ماحول پسند آئے گا۔ مجھے یقین ہے کہ آپ یہاں منتظمین و ممبران کی محفل سے بہت کُچھ سیکھیں گے اور آپ کا اُردو محفل پر آنے کا فیصلہ ہمیشہ آپ کو خوشی دے گا۔
 
Top