اردو آئی ایم پورٹل کا بگ فکس ریلیز

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

کچھ عرصہ پہلے میں نے کٹیگری موڈ فورم کے لیے آئی ایم پورٹل ریلیز کیا تھا۔ اس میں ذیل کے بگ فکس کرکے پورٹل موڈ کی ڈاؤنلوڈ کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے:

۔ یوزر اور سرچ بلاک میں ویب انٹگریشن کی انٹگریشن نہیں ہوئی ہوئی تھی
۔ تازہ ترین موضوعات کے بلاک کی الائنمنٹ بائیں جانب تھی

کٹیگری موڈ کے لیے آئی ایم پورٹل ڈاؤنلوڈ کریں


جو دوست پہلے سے آئی ایم پورٹل انسٹال کر چکے ہیں، وہ صرف ذیل کی فائلیں تبدیل کرلیں:

[eng:304b9841be]templates/subSilver/blocks/search_block.tpl
templates/subSilver/blocks/user_block_block.tpl
templates/subSilver/blocks/recent_topics_block.tpl

templates/ptifo/blocks/search_block.tpl
templates/ptifo/blocks/user_block_block.tpl
templates/ptifo/blocks/recent_topics_block.tpl[/eng:304b9841be]
والسلام
 

پاکستانی

محفلین
بائیں سے دائیں کرنے سے اس میں بھی ابھی تک ‘آن لائن افراد‘ اور ‘معلومات‘ والے موڈ کام نہیں کر رہے۔
http://apnadera.ueuo.com/forum/portal.php

یہی موڈ فورم کے مرکزی صفحے پر ٹھیک جبکہ اندرونی صفحات پر کام نہیں کر رہا ۔۔۔۔ اس کا کوئی علاج
 
Top