اردوویب کی ہوسٹنگ فیس میں امداد کا شکریہ

زیک

مسافر
آپ سب لوگوں کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔ آپ سب کی contribution اردوویب پر تو ہے ہی مگر ہوسٹنگ فیس ادا کرنے میں آپ سب نے جو جذبہ دکھایا وہ قابلِ قدر ہے۔

خاص طور پر ہم ان لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے:

  • ن‌غ (اگر آپ اپنے آپ کو identify کرنا چاہیں تو پلیز مجھے ای‌میل یا ذپ کریں)۔
  • جہانزیب
  • ثناءاللہ
  • محب علوی
  • رضوان
  • دوست (شاکر)
  • عتیق
  • ماوراء
  • گمنام صاحب جنہوں نے منی آرڈر بھیجا۔

منتظمین کی طرف سے آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
 
انتہائی خوشی ہو رہی ہے کہ اتنے لوگوں نے ذوق و شوق سے اس کرِ خیر میں حصہ لیا اور یوں اس کام کو حدرجہ آسان بنا دیا۔

میں شاکر ، عتیق ، ماورا اور رضوان کا خصوصی شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے پیسہ بھجوائے ۔ اس سے ہمیں آئیندہ بھی مل کر کام کرنے کی ترغیب ملے گی ۔
 

دوست

محفلین
Thats OK
یار تسی دے گل ای پھڑ لئی ہے۔
آپ کا شکریہ کہ آپ نے خدمت کا موقع دیا اب اتنا شکریہ ادا نہ کریں پلیز اب میرا نفس اپنا نام پڑھ پڑھ کر مزید پھولنے کے قابل بھی نہیں رہا۔
 
Top