اردوویب ڈاؤن

زیک

مسافر
کل اور آج اردوویب کچھ گھنٹوں کے لئے کام نہیں کر رہا تھا۔ آج کوئی 4 گھنٹے ڈاؤن رہا اور ابھی کوئی 2 گھنٹے ہوئے ہیں اسے واپس آئے۔

اس کی وجہ یہ تھی کہ ہمارے ویب ہوسٹ پر denial of service attack ہو رہا تھا جس کی وجہ سے ان کے اس نیٹ‌ورک پر کافی سارے سائٹس متاثر ہوئے۔

اب لگ رہا ہے کہ معاملہ ٹھیک ہے۔ امید ہے کہ ہمارے ویب‌ہوسٹ نے بھی حفاظتی اقدامات کر لئے ہوں گے۔
 
Top