اذان اور نماز اوقات کا

جیسبادی

محفلین
عرب لوگوں نے نماز اور اذان کا پروگرام بنا ڈالا ہے۔ میں نے نصب نہیں کیا کیونکہ Gnome پر کچھ منحصریات تھیں۔ سکرین عکس اچھا ہے
[eng:b0a97e8744]
http://files.djihed.com/minbar/

-----------
Date: Mon, 25 Dec 2006 04:06:48 +0000
From: Djihed Afifi <djihedlists>
Subject: Minbar Prayer Times 0.1
To: general@arabeyes.org, developer@arabeyes.org
Message-ID: <1167019608>
Content-Type: text/plain; charset=UTF-8

Salam,


I would like to announce the first release of Minbar, GNOME Islamic
prayer times application on top of libitl, the Arabeyes prayer
calculation library.

It runs in background as a tray icon, plays the 'athan' (call to
prayer) and notifies when at prayer times.

Just like itl, Minbar works with the main calculation methods (Muslim
League by default, Shafii, Hanafi, ...).

This release would never have been possible without the help of Mohammed
Adnène Trojette and Abderrahim Kitouni.

Screenshot:
http://www.arabeyes.org/~djihed/minbar.png

Source tarballs:
http://files.djihed.com/minbar

A debian package will be available soon! (in queue).

Enjoy!!

Djihed Afifi
[/eng:b0a97e8744]
----------------
 

بدتمیز

محفلین
کیا آپکو ونڈوز کے لئے اس طرح کے کسی پروگرام کا پتہ ہے؟ کسی صاحب کے ذریعے پتہ تو چلا تھا کہ ایسا ایک پروگرام ہے جو نیٹ سے زپ کوڈ اور ٹائم زون کے لحاظ سے اوقات ڈاؤنلوڈ کر کے خود بخود ہر نماز کے وقت پر اذان شروع کر دیتا ہے۔
میں ان لنکس پر گیا بھی لیکن ایک ویب سائیٹ پر تھا نہیں اور دوسرے پر جو دوسرا سافٹ وئیر تھا وہ لنک بروکن تھا
 

بدتمیز

محفلین
سلام
تھینکس کیا کمال سافٹ وئیر ہے۔ بالکل ویسا جیسا میں چاہتا تھا۔ امی ابو ٹی وی پر نیو یارک کا وقت دیکھ کر اس میں 10 منٹ جمع کر کے نمازیں پڑھ رہے تھے۔ اور پھر صرف ایک اذان کی وجہ سے منحوس جیو ہر وقت دیکھنا پڑتا تھا۔ اب اس سافٹ وئیر کی برکت سے خود ہی وقت پر اذان ہو جایا کرے گی۔
 

دوست

محفلین
واہ جی واہ۔
دل خوش کردیا۔وہ تو گنوم کے لیے ہی تھا میں نے نصب کرنے کی کوشش کی تو گنوم کامن بطور انحصاریت مانگتا تھا۔
میں تو مایوس ہوچلا تھا اسے ابھی نصب کرتا ہوں۔
کوئی دوست مجھے پاکستان کا عرض بلد اور طول بلد بتائے گا؟؟
میرا خیال ہے وکی سے دیکھوں بلکہ اپنے شہر کا ہی دیکھوں فیصل آباد کا۔
 
Top