تعارف اتفاقی کا سب کو سلام

فاخر

محفلین
امید ہے احباب خیریت سے ہونگے ۔
انٹرنیٹ پر ایک کتاب کی تلاش میں محفل تک آپہنچا ۔
بہت خوشی ہوئی یہ سب ماحول دیکھ کر ۔ خالصا اردو سے محبت کرنے والے لوگ دیکھ کر دل کو بہت اچھا لگا ۔
شاعری سے لگاو ہے ۔ مگر مزاحیہ ۔
اتفاقی تخلص ہے مگر شاعری نہیں کرتا میں ۔
کبھی کچھ لکھنے کی کوشش بھی کی تو نہ ملا صاف کاغذ نہ ملی کبھی سیاہی
دعاوں کی درخواست ۔
خوش آمدید ! آپ آئے بہار آئی ۔
 
فاخر

محفلین
شاعری سے لگاو ہے ۔ مگر مزاحیہ ۔
سونے پر سہاگہ یہ کہ :’ شاعری سے لگاؤ بھی ہے، تخلص بھی کرتے ہیں، مگر شاعری نہیں کرتے ،’اس کی شکایت رہے گی ۔ ان شاءاللہ الرحمن محفل میں آئے ہیں تو شاعر بن کر ہی جائیں گے ۔اس کی میں ضمانت دیتا ہوں ۔
 
اتفاقی

مسئلہ یہ ہے کہ شاعر کوئی موسم کھل کر انجوائے نہیں کرنے دیتے ۔ جتنا بھی موسم اچھا ہو جائے ۔ بارش ہو جائے ۔ ہوا ٹھنڈی چلے ۔ مگر بہار کی یاد میں ہزاروں شعر لکھ دیتے ہیں
 
اتفاقی

محفلین
سونے پر سہاگہ یہ کہ :’ شاعری سے لگاؤ بھی ہے، تخلص بھی کرتے ہیں، مگر شاعری نہیں کرتے ،’اس کی شکایت رہے گی ۔ ان شاءاللہ الرحمن محفل میں آئے ہیں تو شاعر بن کر ہی جائیں گے ۔اس کی میں ضمانت دیتا ہوں ۔
ہہمارے ہاں ضمانت صرف قتل کیس میں گرفتاری پر ملتی ہے
 
Top