محمد خرم یاسین
محفلین
فیصلہ آنے کے بعد  یہ سوال ایک دوست نے  بارہا پوچھا ہے کہ "اب کون صادق و امین آئے گا؟ "  کیا ہمیں اس پر خوش نہیں ہونا چاہیے کہ جذباتی وابستگی جس کسی کے بھی ساتھ ہو ، کم از کم کرپشن کے خلاف قانون حرکت میں تو آیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے چاہا تو ایک نہ ایک دن کوئی صادق و امین بھی میسر آجائے گا۔
			
			
			
				آخری تدوین: 
			
		
	
								
								
									
	
								
							
							 
				 
 
		 
 
		
 
 
		 
 
		