اب وقت آگیا ہے۔۔۔۔

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
لیڈر بننا تو بہت ذمہ داری کا متقاضی ہے ، یہ مجھے کس جرم کی سزا سنائی گئی ہے ۔ اب ذرا اس بے خبر لیڈر کو یہ بھی بتایا جائے کہ ذمہ داریاں کیا ہیں تا کہ میں اپنی نا اہلی کے کچھ پوائنٹس ڈھونڈ سکوں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
نبیل بھیا ، آپ ہمیں وقت کی کمی کا کہہ کر ڈرائیں تو نہیں ہم نے تو ابھی سے مصلیٰ بچھا لیا ہے ۔
 

دوست

محفلین
لیڈر کا فرض‌ہے کہ حوصلہ افزائی کرے۔
کتابوں‌پر نظر ثانی فرمائے یا دوسرے اراکین کو اس کی ذمہ داری سونپے۔
اسے پتہ ہو کہ کس کے ذمے کیا کام ہے۔
اور یہ سوچتا رہے کہ ہور کی ہو سکدا اے
 
Top