اب تک آپ کی زندگی کیسی رہی

qaral

محفلین
اب تک آپ کی زندگی کیسی رہی اچھی یا بری کبھی اچھی کبھی بری کم اچھی زیادہ بری زیادہ اچھی کم بری اگر آپ کواپنی گزاری زندگی میں کچھ بدلنے کا موقع ملے تو آپ بدلیں گے یا جیسی ہے ویسی ہی پسند کریں گے اپنی رائے دیجئے
 

qaral

محفلین
زندگی اچھی رہی اور ہمیشہ دوسرا چانس ملا مگر پھر بھی اگر کچھ چیزیں بدل سکتا تو لازمی بدلتا مجموعی طور پر زیادہ اچھی اور کم بری
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
من و عن اسی طرح گذارنا پسند کروں گی جیسے ابھی تک گذری ہے اور گذر رہی ہے۔

زندگی میں توازن اہم ہے ۔
 

qaral

محفلین
آپ بہت خوش قسمت ہیں کہ زندگی میں کبھی ایسا لمحہ نہیں آیا جو آپ کو اتنا برا نہ لگا ہو کہ بے اختیار منہ سے نکل جائے کاش آیسا نہ ہوتا توازن واقعی زندگی میں بہت اہم ہے
 

تیشہ

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
من و عن اسی طرح گذارنا پسند کروں گی جیسے ابھی تک گذری ہے اور گذر رہی ہے۔

زندگی میں توازن اہم ہے ۔



:p میں بھی اپنی زندگی اسی طرح گزارنا ہی پسند کروں گی ۔ اپنی مرضی کی ۔ سکون ہی سکون ، :) آرام ہی آرام ، نہ کوئی روک ٹوک نہ پابندی ، نہ چڑِ ِ چڑِ ِ نہ بڑ بڑ :lol:
کتنی پرسکون لائف میری بھی گزر رہی ہے ۔
اللہ کا شکر ہے ۔ میں بہت خوشقسمت ہوں
Dancing_Doll.gif


ٹہھراؤ ، پرسکون ، زندگی ۔ ، 8)
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
من و عن اسی طرح گذارنا پسند کروں گی جیسے ابھی تک گذری ہے اور گذر رہی ہے۔

زندگی میں توازن اہم ہے ۔



:p میں بھی اپنی زندگی اسی طرح گزارنا ہی پسند کروں گی ۔ اپنی مرضی کی ۔ سکون ہی سکون ، :) آرام ہی آرام ، نہ کوئی روک ٹوک نہ پابندی ، نہ چڑِ ِ چڑِ ِ نہ بڑ بڑ :lol:
کتنی پرسکون لائف میری بھی گزر رہی ہے ۔
اللہ کا شکر ہے ۔ میں بہت خوشقسمت ہوں
Dancing_Doll.gif


ٹہھراؤ ، پرسکون ، زندگی ۔ ، 8)
پابندیاں زندگی میں ضروری ہوتی ہیں باجو۔ :p

ویسے آپ کو اتنا پرسکون دیکھ کر میں سوچتی ہوں۔۔۔زندگی گزارنے کا ہنر آپ سے سیکھ لوں۔ :(
 

تیشہ

محفلین
پابندیاں انکے لئے ہوتیں ہیں جو یا تو بگڑے ہوئے ہوں یا پھر بگڑنے کا آثار نظر آرہے ہو۔ :lol:

میرے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہے ۔ 8) نہ ہی کبھی بگڑی ہوں نا ہی کبھی ایسے ہوگا ۔ میں تو پابندی کی اس لحاظ سے کہہ رہی تھی کہ ساس نندیں سسرالی ۔ :lol: :p ،چخ چخ ،

نو ٹینشن ، نو جھنجھٹ ، :p اپنی مرضی کی زندگی گزار رہی ہوں ۔ اٹھنا، بیٹھنا، سونا، جاگنا، آنا،جانا، کھانا، پینا ، اوڑھنا پہننا سب اپنی مرضی موڈ پر ہے ۔ تو کس چیز کی کمی ہے اب ۔ 8)
جو دل ہے کرو ، جو دل ہے نہ کرو ، جیو اور جینے دو ۔ :p
صیح معنوں میں زندگی اب پرسکون ہوئی ۔ اک ٹہھراؤ آیا ۔
تو کیوں نا اللہ کا شکر ادا کرو ، جس نے نوازا ،
اسی لئے تو بولا میں تو اپنی یہی زندگی چاہوں گی ۔

:chalo: :tv:
 
Top