اب اک نئے فری ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بہت بہت شکریہ مکی بھائی، میں کوشش کرتاہوں اس معاملہ میں ان کی انتظامیہ میرے ساتھ کتناتعاون کرتی ہے



والسلام
جاویداقبال
 

مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحيم

خاصا مايوس کيا ہے ان کے جواب نے.. اوپر سے گرم بھي ہورہے ہيں :D

واللہ الموفق
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

مکی بھائی، اپنے فورم میں میں نے یہ فائل پوسٹ کی ہے لیکن یہ صحیح طریقہ سے اوپن نہیں ہورہی ہے اور نہ ہی یہ ڈیلیٹ ہورہی ہے۔ :?

par.jpg
 

مکی

معطل
بسم اللہ الرحمن الرحیم

جاوید صاحب آپ کا یہ موضوع دیکھا ہے مگر وجہ کچھ پلے نہیں پڑی.. جبکہ فورم کے باقی تمام موضوعات بالکل ٹھیک ہیں.. :?:

واللہ الموفق
 

hamid ali

محفلین
السلام علیکم جناب!
یہ ہوسٹنگ تو کھلتا ہی نہیں ہے۔ عجیب چائینیز لکھی ہوئی ہے ۔
 
Top