ابوشامل کا بلاگ نئے ڈومین پر منتقل

ابوشامل

محفلین
اردو ٹیک پر ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ گزارنے کے بعد میں نے بلاگ اپنے ڈومین پر منتقل کر دیا ہے۔
اردو ویب انتظامیہ سے میری گزارش ہے کہ اردو سیارہ پر میرے بلاگ کا پتہ اپ ڈیٹ کردیں۔ اب میری تمام نئی تحاریر مندرجہ ذیل پتہ پر ہوں گی:

www.abushamil.com
 
مغزل

محفلین
سانچہ تو خوب ہے مگر ، سائڈ بار کا متن ہلا جلا نظر آتا ہے ، میں انٹر نیٹ ایکسپلورر استعمال کرتا ہوں۔
 
بلال

محفلین
بھئی مجھے بھی ایسا ہی بلاگ بنانا ہے راہ نمائی فرمائیں۔

اگر آپ کے پاس اپنی ڈومین اور ہو سٹنگ ہے تو پھر طریقہ کچھ اور ہے اور اگر آپ اردو ٹیک یا اس قسم کی کسی سائیٹ پر بنانا چاہتے ہیں تو وہ کا طریقہ تھوڑا مختلف ہے۔ پہلے آپ یہ بتائیں کہ آپ اپنی ڈومین پر بنانا چاہتے ہیں یا کسی اور مفت کی سائیٹ پر اور کس سائیٹ پر۔۔۔ پھر ہی کچھ مشورہ دیا جا سکتا
 
مفتا ہی موافق ہے جناب فی الحال
 
ابوشامل

محفلین
اردو سیارہ پر ایڈریس اپ ڈیٹ کرنے پر زیک کا بہت مشکور ہوں۔ اردو کمیونٹی کا یہی تعاون آگے بڑھنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ ایک مرتبہ پھر بہت بہت شکریہ
 
Top