آیا نہ کوئی لوٹ کر

رشید حسرت

محفلین
photostudio_1578462338748.jpg
 
بھئی کیا کہنے، بہت خوب۔ سبحان اللہ۔
جناب حسرت صاحب، آپ نے تو پہلے ہی دن کشتوں کے پشتے لگا دیئے! :)
ایک مشورہ ہے۔ کلام کی تصویر لگانے کے بجائے ٹائپ کریں تو زیادہ بہتر ہے۔ اس طرح آپ کا کلام ویب سرچ کے قابل ہو جائے گا۔

دعاگو،
راحل۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top