لوشہ(اندلس) شہر میں مریم یا مریمہ ابو عبداللہ الصغیر ریاست غرناطہ کے آخری سلطان کی بیوی کا مجسمہ جو اپنی سلطنت کے زوال اور وطن سے جدائی پر انتہائی غم کا عکاس ہے۔