آہنی دروازہ: پروف ریڈنگ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

آہنی دروازہ کی پروف ریڈنگ کے لئے (پروف ریڈنگ میں) دلچسپی رکھنے والے اراکین اپنے نام یہاں دے سکتے ہیں ۔

شکریہ

1 ----------------------------
2 ----------------------------
3 ---------------------------
4 ---------------------------
5 ---------------------------
 
میں نے لائبریری کی ویب سائٹ www.urdulibrary.org پر داخل ہونے کی کوشش کی ہے مگر وہاں مندرجہ ذیل خامی کا سامنا ہے:

داخلے میں غلطی:"گلفام مصطفٰی" کے نام سے کوئی صارف موجود نہیں۔ برائےکرم ہجوں کے درست اندراج کی تصدیق کرلیجیئے ، یا آپ چاہیں تو نیا کھاتا بھی بنا سکتے ہیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم گلفام لائبریری سائٹ پر داخلے کے لئے آپ کا اکاؤنٹ قیصرانی صاحب بنا سکیں گے ۔ لائبریری سائٹ پر داخلے کے لئے وہاں الگ اکاؤنٹ چاہیے ۔
 
قیصرانی

وہ تو بن چکا۔ دوسرے دھاگے پر بتا چکا ہوں۔ پی ایم میں‌بھی مطلع کر چکا اور ای میل بھی روانہ ہے جناب :cool:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top