آگئے ہمارے چھوٹے غالب

عسکری

معطل
ویلکم ویلکم ویلکم ہمارے غالب جی کو ویلکم کرو ابھی ابھی ایک دھاگہ شروع کیا ہے تو ہم نے سوچا دوبارہ ویلکم کیا جائے۔

یہ شاید رات والے ہمارے دھاگے کو پڑھ کر واپس آئے ہیں :grin:
 
عسکری

معطل
بابا پاکستانی ذرا سکون سے کھڑا تو ہونے دو ۔
کہیں دھماکوں سے گر ہی نہ پڑیں
ابھی تو سفر کی تھکان بھی ہے ۔ اور آتے ساتھ اکیس گولے وہ بھی توپ کے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
انہوں نے تو لفٹ نہیں کرائی میرا دل کرتا ہے 20 کے بعد والے ایک میں خالی کارٹیج فائر کرنے کی بجائے آگے 155 ملی کا پروجیکٹائیل لگا کر فائر کروں تاکہ اگلوں کو پتا چلے :ROFLMAO: :laugh:
 
نایاب

لائبریرین
انہوں نے تو لفٹ نہیں کرائی میرا دل کرتا ہے 20 کے بعد والے ایک میں خالی کارٹیج فائر کرنے کی بجائے آگے 155 ملی کا پروجیکٹائیل لگا کر فائر کروں تاکہ اگلوں کو پتا چلے :ROFLMAO: :laugh:
بابا پاکستانی کہیں دھماکوں نے طوطے چڑیاں تو نہیں اڑا دیں غالب صغیر جی کی
لگتا " نازک دل " توپوں کا فائر برداشت نہ کر پایا ۔
آپ بجائے ان کا حال پوچھنے کے پروجیکٹائل کی دھمکی دینے لگے ۔ وہ بھی 155 ایم ایم کی
 
انہوں نے خود فرمایا تھا

تمام شہر کے رستے سجا دیے جائیں
ہم آ گئے ہیں تو کانٹے بچھا دیے جائیں
ابھی تلک جو خاموشی میں ڈالتے ہیں خلل
درختوں سے وہ پرندے اڑا دیے جائیں

خود سن لیں
 
یوسف-2

محفلین
غالب تو غالب ہے، چھوٹا ہو یا بڑا، حاضر ہو یا غائب۔ اب دیکھ لیں، یہاں غائب ہونے کے باجود سب پر غالب ہیں :(
 
Top