آپ کی زندگی کا مقصد ، کامیابی کی جانب پہلا قدم

یہ بات 1910 کی ہے۔ نیویارک سٹی کی ایک درسگاہ کے بورڈنگ ہاوس میں دو نوجوان کمرہ شریک تھے ان میں سے ایک کا نام فرض کرو (ج) تھا اور دوسرے کا س ۔ ج ایک تصوری نوجوان تھا ۔ وہ ہر وقت ہوائی قلعے بناتا رہتا تھا۔ وہ ایک زرخیز علاقے کے ایک خوشحال خاندان سے تھا۔ اور اکاومی فنون میں تعلیم حاصل کررہا تھا ۔ دوسرا نوجوان (س) ایک دہقان کا بیٹا تھا ۔ وہ کچھ کرکے دکھانے مزید جاننے کیلئے اِس ویڈیو لنک پر کلک کریں۔۔۔
 
آخری تدوین:
Top