تعارف آپ کی بزم کا ایک نیا طالبٰ علم

تسنیم کوثر

محفلین
اسلام و علیکم
اردو محفل فورم کا پتہ مجھے فیس بک سے ملا میں اس کا اچھی طرح جائزہ لیا۔میں جس کی تلاش میں تھا وہ منزل مجھے نظر آنے لگی۔کیونکہ میں ٹوٹے پھوٹے انداز میں کچھہ اشعار کہہ لیتا ہوں جب اس فورم پر آیا تو مجھے لگا میں صحیح جگہ پر آیا ہوں۔آپ سبھی کے ساتھہ رہونگا تو کچھہ نہ کچھہ سیکھہ ہی جاونگا
خوش آمدید بھائی جان
 
خوش آمدید اسرار احمد دانش کیا کڑپا والے اظہار دانش سے کچھ تعلق تو نہیں ہے؟ میں حیدر آباد کا تو نہیں، لیکن وہیں مقیم ہوں
جی کڑپا والے اظہار دانش سے تو کوئی تعلق نہیں ہے۔ میراتعلق ضلع عادل آباد سے ہے جو حیدرآباد سے تقریبا" 220 کیلو میٹر کی دوری پر ہے۔لیکن ابھی روزگار کے سلسلہ میں ریاض سعودی عربیہ میںمقیم ہوں۔
 
KwULv.png
 
Top