آپ کو ناروے سیر کیلئے کیوں آنا چاہئے؟

فہیم

لائبریرین
حسین نظارے ہیں۔
ہر جگہ کا اپنا یک حسن ہے
وسائل میسر ہوں تو دل تو یہی ہے کہ پوری دنیا ہی گھومی جائے:)
 

arifkarim

معطل
لازم ہے۔ یہ ترکیب پورک کے بغیر حرام ہے
آپکا طنز بھی طنز اعلیٰ کہلانا چاہئے :)

اپر مڈویسٹ میں سکینڈینیوین نژاد کافی ہیں وہاں زیادہ عام ہے مگر بڑے شہروں میں مل جاتی ہے
نارویجن زادے کہیں ۔ عزت کریں انکی۔ یہ آپ کی امریکہ میں آمد سے کوئی دو سو سال پہلے سے ہی وہاں پر مقیم ہیں :)


تبھی ناروے باقی ملکوں کے لوگوں کو شہریت دیتا رہتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ بیچارہ :battingeyelashes:
جی بالکل۔ یہاں پر سب سے بڑا مسئلہ آبادکاری کا ہے جبکہ پاکستان میں سب سے بڑا مسئلہ ضرورت سے زیادہ آبادی کا ہے :)

اب تو آپ بھی ان کی مجبوری کا حصہ ہیں۔۔۔
مجبوری ہے انکی ہماری;)
اب تو ہم نارویجن شہریت یافتہ ہیں۔ لیکن پاکستانی ایمبیسی ابھی بھی ہماری سابق شہریت کے کینسلیشن لیٹر نہیں تھما رہی۔ کہتے ہیں نادرا والے اوورٹائم کر رہے ہیں۔ مطلب یہاں بھی قصور عمران خان اور اسکے ووٹوں کی جانچ پڑتال کا ہی نکلا :)

دائیں بازو کی اینٹی امیگرنٹ پارٹی کے رکن ہیں؟
تھا اب نہیں ہوں۔ بڑی مشکل سے انسے جان چھڑائی ہے۔ نون لیگ کی طرح پکے دھوکے باز نکلے ہیں۔ اب ہم یہاں کسی تحریک انصاف جیسی پارٹی کو ڈھونڈ رہے ہیں :)

آپ مہمان نوازی کی حامی بھریں تو خادم سر کے بل چلا آئے ۔
سر کے علاج کے لئے پیسے بھی ساتھ لائیے گا۔ یہاں خارجیوں کا علاج مفت میں نہیں ہوتا :)

تصاویر میں دکھائے گئے تمام مناظر اگر آپ دکھانے کا وعدہ کریں تو سوچا جاسکتا ہے :)
یعنی یہ تو کتے کی دُم سیدھی کرنے والی شرط ہو گئی نا :)
 
آخری تدوین:
Top