آپ کون سا ویب براؤزر استعمال کرتے ہیں؟

آپ کون سا ویب براؤزر استعمال کرتے ہیں؟


  • Total voters
    28
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
ش

شہزاد احمد

مہمان
میں نے ونڈوز 7 کا آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنے کے بعد انٹرنیٹ ایکسپلورر کو بھی "اڑا" دیا تھا لیکن اب جب کہ موذیلا فائرفاکس سے اردو محفل میں پوسٹنگ میں مشکلات پیش آ رہی ہیں تو پردہ تخیل پر بار بار انٹرنیٹ ایکسپلورر کے آئیکن کی تصویر ابھرتی رہتی ہے ۔۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اب تک کے نتائج
browserChart.png
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top