آپ کا پسندیدہ ہیرو ، ہیروئن یا اداکار کون سا ہے

اِس لڑی میں آپ نےاپنے پسندیدہ اداکار ہیرو ہیروئن کا نام سکتے ہیں
  • اور اُس کی ویڈیو یا کوئی تصویر بھی شئیر کرنی ہے یا
  • کوئی ایسا کلپ جو آپ کو پسند ہو
  • ایک سے زیادہ اداکاربھی پسند کئے جاسکتے ہیں
  • اور اُن کے بارے میں کوئی خاص بات جو آپ کو پسند ہو
  • سوشل میڈیا والے بھی آپ بتاسکتے ہیں
 
آخری تدوین:
مجھے اکشے کمار کی اداکاری بھی بہت پسند ہے کامیڈین میں زیادہ بہتر لگتا ہے اور اِن تینوں اداکاروں کی جوڑی ساتھ کام کرے تو زیادہ بہتر لگتا ہے

 
مجھے یہ یوٹیوبر بھی بہت پسند آیا اِس کی سب سے خاص بات ہےکھلے دل کا انسان ہے خوش رہتا ہے کھلے دل سے کھاتا ہے اور کھلاتا ہے اور گھومتا پھرتا زندگی کو انجوائے کرتا ہے دیکھ کربہت اچھا لگتا ہے
 
سندیپ مہیشوری اِس کی سب سے اچھی ایک بات لگتی ہے اتنا مشہور ہونے کے بعد بھی اپنے یوٹیوب چینل کو مونیٹائیز نہیں کیا مطلب کہ یوٹیوب سے کوئی فائدہ نہ ہوتے ہوئے بھی مسلسل کام کئے جارہا ہے
 
Top