آپریشن 'راہ راست' فرام فرنٹ لائن

عسکری نے 'تصاویر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 30, 2009

  1. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    یہ تھا آج کا بونیر پیر بابا طالبان سے صاف پر سکون پاکستان کا ایک قصبہ
     
  2. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
  3. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
  4. علی ذاکر

    علی ذاکر محفلین

    مراسلے:
    3,832
    عبداللہ تمہاری آدھی سے زیادہ تصویریں تو نطر ہی ننہیں آرہیں کچھ کرو یار ان کا !

    مع السلام
     
  5. عسکری

    عسکری معطل

    مراسلے:
    18,520
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    آپ بھی براؤزر تبدیل کر کے دیکھو
     
  6. علی ذاکر

    علی ذاکر محفلین

    مراسلے:
    3,832
    طیب طیب !

    مع السلام
     
  7. رند

    رند محفلین

    مراسلے:
    359
    السلام علیکم
    اس قدر اچھا دھاگہ شروع کرنے کے لیے میں آپ کا مشکور ہوں عبداللہ بھائی ۔ لیکن بد قسمتی سے ایک بھی تصویر نظر نہیں آرہی میں نے موزیلا فائر فاکس ، گوگل کروم اور انٹر نیٹ ایکسپلورر سب کے جدید ترین ورژن کے ساتھ چیک کیا ہے پر پھر بھی ایک بھی تصویر نظر نہیں آرہی ہے اللہ جانے کیا مسلہ ہے
     
  8. رند

    رند محفلین

    مراسلے:
    359
    معذرت خواہ ہوں پہلے صفحے کی تصاویر نظر نہیں آتیں باقی اگلے صفحات کی کچھ تصاویر نظر آرہی ہیں اور کچھ نظر نہیں آرہی ہیں میں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں پاک فوج کے مقدس شہیدوں کو
     

اس صفحے کی تشہیر