آٹو کیڈ

نکتہ ور

محفلین
یہ لڑی اردو محفل پر آٹو کیڈ سے متعلقہ مواد کو جمع کرنے کی غرض سے بنائی گئی ہے۔
اس میں صرف آٹو کیڈ کی لڑیوں کے عنوانات ربط کے ساتھ دئیے جائیں گے۔ تبصرہ جات کے لیے الگ لڑی موجود ہے۔
چونکہ اردو محفل پر آٹوکیڈ کے متعلق ابتدائی تربیتی مواد شامل نہیں ہے اس لئے میں اس مواد کے عنوانات ابھی سے شامل کر رہا ہوں، جب متعلقہ لڑی بنا دی جائے گی تو اس کا ربط بھی یہاں شامل کردیا جائے گا۔
تو اب بسم اللہ کرتے ہیں
فی الحال اتنا ہی، مزید سلسلہ چلتا رہے گا انشاءاللہ۔
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top