آواری ہوٹل کا ناشتہ

Gently browned, Delicately hand-rolled whole wheat pancakes Stuffed with a mixture of
lightly spiced mashed potatoes,
Sauteed onions livened up with just a hint of chili, Mint and Coriander, Topped with a swirl of Golden Butter

Accompaniments include beaten, fluffy yoghurt light as air and a home-made dip made from tender, young mangoes and spices, red as uncut rubies...!!!

Rs.1550/-per head

آلو پراٹھا، دہی اور اچار :heehee::heehee::heehee:
 
اہل فرنگ کی زبان میں تحریر عبارت کوتومابدولت حیرت واستعجاب کی تصویربنے ساعت طویل تک بس دیکھا کئے، تاہم جب چوہدری برادرم کی سرگوشی کوٹہوکا دیکرواکیا اور پنج لفظی عبارت پڑھی توچشم زدن میں مابدولت کا دہن بے ذائقہ پرازآب ہوگیا۔:):)
 
محمد وارث

لائبریرین

جی دہن پُر آپ اسی وقت ہو سکتا ہے ان آلوؤں کے پراٹھے کے خیال سے جب بِل کسی اور نے دینا ہو :)
 
محمد وارث

لائبریرین
Gently browned, Delicately hand-rolled whole wheat pancakes Stuffed with a mixture of
lightly spiced mashed potatoes,
Sauteed onions livened up with just a hint of chili, Mint and Coriander, Topped with a swirl of Golden Butter

Accompaniments include beaten, fluffy yoghurt light as air and a home-made dip made from tender, young mangoes and spices, red as uncut rubies...!!!

Rs.1550/-per head

آلو پراٹھا، دہی اور اچار :heehee::heehee::heehee:
مطلب یہ چوہدری صاحب کہ یہ ناشتہ ایک ڈیڑھ سو روپے میں بھی ہو سکتا ہے سو باقی دس پندرہ گنا قیمت، انکی عظیم الشان بلڈنگ، آرام دہ میز کرسیوں اور خوش شکل میزبانوں کی ہے :)
 
جی دہن پُر آپ اسی وقت ہو سکتا ہے ان آلوؤں کے پراٹھے کے خیال سے جب بِل کسی اور نے دینا ہو :)
قابل احترام برادرم محمدوارث کے اس فہم کشا مراسلے نے مابدولت کے ذہن دوررس میں ایک منفعت بخش خیال کوجلابخشی کہ کیا ہی اچھاہو کہ بغیرڈکارلئے اس پرتکلف ناشتے کوہضم کرکےاسکی ادائگی کا فریضۂ دوستانہ برادرم محمدوارث کے کیسۂ فیاضانہ کے سپردکیا جائے اوراس طور انہیں ثواب دارین حاصل کرنے کے مواقع فراہم کئے جائیں !!!:):)
 
سیالکوٹ میں آواری ہوٹل کی کوئی برانچ نہیں ہے۔ یہ ثواب دارین آپ کو ہی کمانا پڑے گا:battingeyelashes:
 
تاہم مابدولت سمت پنجاب کوچ کا عزم مصمم کئے ہوئے ہیں، چوہدری صاحب !:)
اچھا جی۔
چلیں پھر ہم اسی اطلاع پر اکتفا کرتے ہیں کہ نزدیک ترین آواری ہوٹل مال روڈ لاہور پر واقع ہے۔ اب آپ جانیں اور قبلہ وارث صاحب:battingeyelashes:
 
فاتح

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہا خوبصورت لطیفہ تراشا ہے۔۔۔ مزا آ گیا۔
ویسے اصل میں آواری میں ناشتہ بفے ہوتا ہے ڈھیروں ڈھیر اشیا پر مبنی۔
 
اکمل زیدی

محفلین
اس پر مجھے اپنے آفس کی ایک بات یاد اگائی ..ہم لوگ اکثر لنچ میں ایک دوسرے سے پوچھتے ہیں تم آج کیا لائے ہو شروع شروع میں ...میں بھی لاتا تھا پھر شادی ہوگئی ...خیر قصہ کچھ یوں تھا کے ایک بار ہم سے پوچھا کے ہم کیا لائے ہیں تو ایک صاحب ذرا typical کھانوں سے الرجک رہتے ہیں انھیں سنانے کو میں نے کہا میں "immature fried chicken " لایا ہوں ..انہوں نے ٹپکنے کو تیار رال کو بمشکل روک کر اعلان کردیا نام سن کر کے آج وہ بھی لنچ میں شریک ہونگے سارے ہی متاثر لگ رہے تھے جب ڈبہ کھلا تو سب کا خاص کر ان صاحب کا منہ ڈبے سے زیادہ کھلا رہ گیا ..... ہمارے لنچ میں آملیٹ تھا . . . . :whistle:
 
:laughing::laughing::laughing:
 
Top