SohaibAhmadu
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،  امید ہے آپ ٹھیک ہونگے،  دوستوں میرا ایک دوست آن لائن قرآن پڑھانا چاہتا ھے،  اس کیلئے کچھ سوال ھے، 
1- قرآن پڑھانے کیلئے سکائپ پر کیا طریقہ کار ہے؟
2- کیا کمپیوٹر کا ہونا ضروری ہے؟
3- کمپیوٹر پر کوئی پروگرام اضافی ضرورت ہوتا ھے یا نھیں؟
آپ دوستوں کے جواب کا منتظر
			
			1- قرآن پڑھانے کیلئے سکائپ پر کیا طریقہ کار ہے؟
2- کیا کمپیوٹر کا ہونا ضروری ہے؟
3- کمپیوٹر پر کوئی پروگرام اضافی ضرورت ہوتا ھے یا نھیں؟
آپ دوستوں کے جواب کا منتظر