آن لائن انپیج ٹوجمیل نوری نستعلیق کنورٹر!

arifkarim

معطل
کینڈین پروگرامرز کے تعاون سے آن لائن انپیج 2 یونیکوڈ کنورٹر کو پہلے سے بہت بہتر کر لیا گیا ہے۔ جو دوست اکثر انپیج سے کنورژن کرتے ہیں، وہ اسکی کوالٹی دیکھ کر فیڈ بیک دیں تاکہ اسکو مزید بہتر کیا جائے۔
b158.gif

b159.gif


لنک: http://urdu.ca/convert
 

الف عین

لائبریرین
شارق کے کنورٹر کے ابتدائی ورژن جیسا ہے۔ ان پیج ٹائپ کرنے والوں کی کوئی غلطی درست نہیں کی جاتی۔ امانت علی گوہر کے اوریجنل کنورٹر سے بہتر ہے، کہ الٹا سوالیہ نشان اور ڈبے کنورٹ نہیں ہوتے۔
 

arifkarim

معطل
شارق کے کنورٹر کے ابتدائی ورژن جیسا ہے۔ ان پیج ٹائپ کرنے والوں کی کوئی غلطی درست نہیں کی جاتی۔ امانت علی گوہر کے اوریجنل کنورٹر سے بہتر ہے، کہ الٹا سوالیہ نشان اور ڈبے کنورٹ نہیں ہوتے۔

شکریہ۔ مزید کمنٹس کا انتظار رہے گا۔
 
Top