آنکھوں دیکھا حال

shaokar11

محفلین
یہ منظر ترکی کے شہر استنبول کا ہے۔ لاکھوں کے اجتماع کو اپنی آنکھوں میں سمیٹنے سے قاصر تھا۔ حدنگا تک پھیلے ہوئے انسانی سمندر میں اس عظیم بیٹی اور بہن کا سر سکارف میں لپٹا ہوا تھا۔ اس کے ہونٹ آہستہ آہستہ ہل رہے تھے جیسے کچھ پڑھ رہی ہے۔ اس کے ہاتھ میں اک کتبہ تھا جس پہ لکھا تھا “ لبیک یا رسول للہ ً “ اس کے چہرے پر تقدس اور پاکیزگی کا نور نکھرا ہوا تھا اور وہ زاروقطار روئے جا رہی تھی۔
محبت رسول ً کے بغیر دین محمدی ً مکمل رہتا ہے ؟؟ سو مکمل کرنے کے لیے کچھ تو کرنی پڑے گی‌!!!! آپ کا کیا خیال ہے؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
shaokar11 ، شکریہ۔ مجھے یہ عرض کرنا تھا کہ برائے مہربانی اس موضوع پر آپ ایک ہی تھریڈ شروع کرکے اس پر پوسٹ‌کرتے رہیں۔
 
shaokar11

محفلین
نبیل بھا یی میں آپ کی بات نہیں سمجھا کہ آپ کیا کہنا چاہ رہیں ہیں؟
shaokar11 نے کہا:
یہ منظر ترکی کے شہر استنبول کا ہے۔ لاکھوں کے اجتماع کو اپنی آنکھوں میں سمیٹنے سے قاصر تھا۔ حدنگا تک پھیلے ہوئے انسانی سمندر میں اس عظیم بیٹی اور بہن کا سر سکارف میں لپٹا ہوا تھا۔ اس کے ہونٹ آہستہ آہستہ ہل رہے تھے جیسے کچھ پڑھ رہی ہے۔ اس کے ہاتھ میں اک کتبہ تھا جس پہ لکھا تھا “ لبیک یا رسول للہ ً “ اس کے چہرے پر تقدس اور پاکیزگی کا نور نکھرا ہوا تھا اور وہ زاروقطار روئے جا رہی تھی۔
محبت رسول ً کے بغیر دین محمدی ً مکمل رہتا ہے ؟؟ سو مکمل کرنے کے لیے کچھ تو کرنی پڑے گی‌!!!! آپ کا کیا خیال ہے؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
shaokar11: سمجھ تو مجھے بھی نہیں آ رہی کہ آپ کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔ براہ کرم پیغامات کو مناسب فورم میں پوسٹ کریں۔ اگر آپ سیرت النبی یا احکامات اسلامی کے بارے میں کچھ لکھنا چاہ رہے ہیں تو اس کے لیے دوسری فورمز مخصوص ہیں۔
 
Top