تاسف آصف اکبر جیلانی انتقال فرما گئے

انا للہ و انا الیہ راجعون
ممتاز ادیب، دانشور اور شاعر جناب آصف اکبر جیلانی آج کراچی میں انتقال فرما گئے۔
اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور انھیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے۔ آمین۔
 
Top