آسک فار ہوسٹ ڈاٹ کام، پاکستان کی بہترین ویب ہوسٹنگ کمپنی، لیکن کیوں؟؟؟؟؟ Askforhost.com

ایک اور سوال کا جواب دیں
1۔کیا آپ اپنے سرور استعمال کرتے ہیں یا کسی اور کمپنی سے ڈیڈیکیٹد لیے ہوئے ہیں کیونکہ جب میں نے whoishostingthis.com پر آپکی ویب سائٹ کا ہوسٹ چیک کیا تو وہ 180servers.com نکلا
askforhost.png

اور جب میں مزید تفصیلات کیلیے 180servers.com کی ویب سائٹ پر گیا تو پتہ چلا کہ وہ ڈیڈیکیٹڈ سرور دیتے ہیں۔
180servers.png

اس لیے میرے ذہن میں شکوک و شبہات ہیں براہ مہربانی ان کا ازالہ کر دیجیے۔
 
احتشام جٹ

محفلین
ڈومین: ایک سال کے پیکج کے ساتھ مفت فراہم کی جائے گی۔
یعنی 1630 روپے میں پہلا سال کے ڈومین کی فیس بھی شامل ہے۔ دوسرے سال میں بھی 1630 دینے ہو نگے یا ؟
پیکج کی کل قیمت 1630 روپے ہے ایک سال کے لیے۔
ڈومین ہم آپ کو بلکل مفت دیں گے۔ چاہے آپ ایک سال تک آسک فار ہوسٹ ڈاٹ کام کا حصہ رہیں، چاہے دس سال تک۔ جب تک آپ آسک فار ہوسٹ کا حصہ ہیں، ڈومین بلکل مفت استعمال کر سکتے ہیں آپ۔
اور اگر پہلے سال 1630 روپے قیمت ہے تو دوسرے سال بھی اتنی ہی ہو گی۔ کسی بھی قسم کے ایکسٹرا چارجز نہیں ہوں گے شامل، کسی بھی صورت۔
 
احتشام جٹ

محفلین
ایک اور سوال کا جواب دیں
1۔کیا آپ اپنے سرور استعمال کرتے ہیں یا کسی اور کمپنی سے ڈیڈیکیٹد لیے ہوئے ہیں کیونکہ جب میں نے whoishostingthis.com پر آپکی ویب سائٹ کا ہوسٹ چیک کیا تو وہ 180servers.com نکلا
askforhost.png

اور جب میں مزید تفصیلات کیلیے 180servers.com کی ویب سائٹ پر گیا تو پتہ چلا کہ وہ ڈیڈیکیٹڈ سرور دیتے ہیں۔
180servers.png

اس لیے میرے ذہن میں شکوک و شبہات ہیں براہ مہربانی ان کا ازالہ کر دیجیے۔
حسیب بھائی
ہوسٹنگ ڈیڈیکیٹڈ سرورز پر ہی چلتی ہے۔
اب پاکستان میں تو سرورز خریدنے سے رہے۔ اس لیے باہر کی کمپنیز سے ہی سرورز خریدنے پڑتے ہیں۔ کیونکہ پاکستان میں 50 ایم بی سے زیادہ سپیڈ ہی نہیں۔
ہمارے سرورز کی اَپ لنک سپیڈ ایک جی بی ہے۔ اس لیے آپ سمجھ سکتے ہیں۔
اور ہمارے اپنے سرورز ہیں۔ جو ہم نے
http://www.180servers.com/
سے اور
دوسرا سرور امریکا کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر
http://www.hostdime.com/
کے ڈیٹا سینٹرز میں ہوسٹ ہیں۔
اُمید ہے اب آپ کی تسلی ہو گی ہوئی گی۔
:)
 
جی بہت بہت شکریہ
 
مزید کسی بھی قسم کی معلومات درکار ہوں تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔
آپ کے سوالات کے جوابات دے کر مجھے خوشی ہو گی۔
:)
آپ کونسا کنٹرول پینل مہیا کرتے ہیں سی پینل یا کوئی اور؟
آپکی ہوسٹنگ میں موجود آٹو رسپونڈر سادہ ٹیکسٹ پر مشتعمل ہوتا ہے یا اس میں گرافکس اور مختلف قسم کی ڈیزائننگ بھی کی جا سکتی ہے
 
احتشام جٹ

محفلین
آپ کونسا کنٹرول پینل مہیا کرتے ہیں سی پینل یا کوئی اور؟
آپکی ہوسٹنگ میں موجود آٹو رسپونڈر سادہ ٹیکسٹ پر مشتعمل ہوتا ہے یا اس میں گرافکس اور مختلف قسم کی ڈیزائننگ بھی کی جا سکتی ہے
جی ہم سی پینل فراہم کرتے ہیں۔ لیٹسٹ ورژن ہے۔ اور ہر نیا ورژن ریلیز ہونے پر اَپ ڈیٹ کرتے ہیں۔
اور آٹو رسپونڈر میں آپ گرافکس شامل کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آٹو رسپونڈر 100 فیصد کام کرتا ہے۔
 
احتشام جٹ

محفلین
اگر کسی دوست کو مزید کسی بھی قسم کی ڈیٹیلز یا معلومات چاہیے ہوں تو وہ بلاتردد پوچھ سکتا ہے۔​
ہم شئیریڈ ہوسٹنگ کے علاوہ ریسیلر ہوسٹنگ، وی پی ایس اور ڈیڈیکیٹڈ سرورز بھی فراہم کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ نہایت ہی کم قیمت میں ڈومین رجسٹریشن بھی مہیا کرتے ہیں۔​
 
احتشام جٹ

محفلین
مینجڈ وی پی ایس
ریم: 512 ایم بی
سی پی یو: 2۔5 جی ایچ زی
ڈسک سپیس: 25 جی بی
بینڈودتھ: 1000 جی بی
ڈیڈیکیٹڈ آئی پیز: 2
سی پینل: (18$ماہانہ) لیکن ہم آپ کو فری دیں گے۔
سافٹیکولس سافٹ وئیر: (3$ ماہانہ) لیکن ہم آپ کو فری دیں گے۔
مکمل مینجڈ وی پی ایس
لوکیشن: اورلینڈو فلوریڈا یو ایس اے
ڈیٹاسینٹر: ہوسٹ ڈائم یو ایس اے

ماہانہ قیمت: 32$
 
Top