آسٹریلیا بمقابلہ ساوتھ افریقہ:تیسرا ٹیسٹ

ابن توقیر

محفلین
تیسرے ٹیسٹ میں افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 9 وکٹ پر 259 رنز بنا کر آسٹریلیا کو بیٹنگ دی تھی،افریقہ کے لیے 118 رنز کی شاندار اننگز فاف ڈوپیلیسس نے کھیلی جو ناٹ آوٹ رہے۔
اس وقت آسٹریلیا 25 رنز پر 1 وکٹ گنوا چکا ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
تیسرے روز کا کھیل جاری ہے،آسٹریلیا کی برتری 53 رنز کی ہوچکی ہے،312 پر 6 وکٹیں گری ہوئی ہیں اس کی،عثمان خواجہ 141 رنز پر کھیل رہے ہیں۔
 
Top