یہ قادری صاحب یا عمران خان صاحب کی فتح نہیں ہے ۔
 یہ تو مہنگائی بھوک کے جبر تلے پسے اور نا امیدی میں بے حس ہوئے انسانوں میں سے کچھ دیوانوں  کی اک انگڑائی ہے ۔ 
سلام ان ماؤں بہنوں بیٹیوں اور بزرگوں بھائیوں بیٹوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔
جو ظلم و جبر سے بھرپور ریاستی جبر کی دھمکیوں سے نہ ڈرے ۔ راستے کی روکاوٹوں کو ڈھاتے منزل تک پہنچے ۔
یہ موجودہ اور آنے والے حکمرانوں کے لیئے اک سبق ہے کہ خلق خدا جب سر اٹھاتی اور قدم بڑھاتی ہے تو کوئی روکے سے بھی روک نہیں پاتا ۔