آزادی مارچ -عوام کا ٹھاٹھے مارتا سمندرتصاویر میں

شاید آپ کو اس بات کا علم ہو کہ گوجرانوالہ کے نواز کے ووٹر نواز سے شدید محبت کرتے ہیں(لاہوریوں سے کہیں زیادہ) جب کوئی نواز کو گالیاں دیتا ہوا اور اس کے خلاف نعرے بازی کرتا گزرے گا تو ایسا رد عمل بعید از قیاس نہیں۔ اس کے لئے گلو بٹوں کی ضرورت نہیں۔ ویسے حکومت نے ن لیگ کے دفاتر بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ تصادم سے بچنے کے لئے۔
بھائی جی نہیں گوجرانوالا میں سب گلو بٹ رہتے ہیں، یہ جوتے اور پتھر انھوں نے مارے ہیں۔ :feelingbeatup:
البتہ یہ بات بلکل ٹھیک ہے کہ گوجرانوالا میں شیر کے چاہنے والے بہت زیادہ ہیں۔
 

زرقا مفتی

محفلین
گلو بٹ کے بعد اب پومی بٹ:
BvEToQ3CMAANMNd.jpg

BvERXnfCQAAWOhx.jpg

اب اگر پولیس کہے کہ ہماری ایما کے بغیر گلو بٹ گینگ گاڑی پر قابض ہے تو پولیس کو چوڑیاں بھیجنے کو دل چاہتا ہے ۔
 
جہلم سے آگے قصبات اور شہر کچھ فاصلے پر ہیں اور زیادہ تر آبادیاں بھی روڈ سے دور دور ہیں۔ یہاں سے قافلے زیادہ تیز رفتاری سے گزر سکتے ہیں۔ مذید پتھراؤ اور جوتا باری کا سلسلہ ہونے کا احتمال نہیں ہے۔
 
Top