وکی پیڈیا سے:
انتہائی سادہ سندیکت (really simple syndication)، جسے مختصرا اسس (RSS) بھی کہا جاتا ہے، دراصل حبالی خورد اشکالبند (web feed formats) کا ایک ایسا خاندان ہے جسے مسلسل تحدیثی (frequently updated) کام - جیسے : مدونہ، خبرجاتی سرنامے (news headlines)، سمعہ اور منظرہ وغیرہ - کو ایک معیاری شکلبند میں شائع کرنے کیلیے استعمال کیا جاتا ہے.
(اللہ جانے کونسی زبان ہے، پر لگ اردو ہی رہی ہے

)
ان فیڈز کو پڑھنے کیلئے مختلف ریڈرز استعمال کئے جاتے ہیں۔ میرا فیورٹ ابن سعید بھائی کا تخلیق کر دہ "ماورائی فیڈر" ہے:
http://feed.urdulog.com/
جسمیں تمام اردو بلاگز کو یکجا کر دیا گیا ہے۔